مقصد کی اہمیت

مقصد کی اہمیت

مقصد کی اہمیت

  جتنی کسی چیز کی اہمیت سمجھی جاتی ہے اتنا ہی اسے ٹائم دیا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر آپ گھر میں ہوں باہر دروازے پر آپ کا جاننے والا آجاتاہے لیکن آپ مصروف ہیں۔۔۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی مصروفیت سے زیادہ اس سے ملاقات ضروری ہے ۔۔۔ تو آپ سارے کام چھوڑ کر اس سے ملاقات کریں گے۔۔۔۔

لیکن اگر آپ سمجھیں کہ کام زیادہ ضروری ہے بعد میں فارغ ہو کر مل لوں گا۔
اس کا مطلب ہے آپ کے نزدیک اس وقت بندے کی کوئی اہمیت نہیں۔۔۔۔۔

ٹیلی پیتھی کے راہیو ۔۔۔ یہی صورتحال آپ لوگوں کی ہے ۔۔۔۔

سب اپنے کاموں میں مگن ہیں اپنے کاموں وقت اور پیسہ لگایا جا رہا ہے۔۔۔۔ اس عظیم علم کو پارٹ ٹائم پر رکھا گیا ہے۔۔۔۔ٹھیک ہے معاشی سرکل کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ضروری ہے اور آپ کر بھی رہے ہیں لیکن جتنا وقت آپ ٹیلی پیتھی سیلھنے کے لیے دے رہے ہیں اس پر ہمیشگی تو کریں ۔۔۔ بغیر ناغہ کے مقررہ وقت پر ایکسرسائز کیا کریں۔جیسے
کہ آپ روزانہ آن لائن ایکسرسائز کرتے ہیں


سب کے پلان ہیں یہ کام کرتے ہوئے وقت نکال کر مشقیں آسانی سے کر لوں گا۔۔۔۔

اس کا رزلٹ بھی تو ایساہی نکلے گا۔

میں کئی بار کہہ چکا ہوں کہ ایسے بے ترتیب ایکسرسائز وقت اور پیسہ کے ضیاع کے کچھ نہیں ملے ۔۔۔

لیکن  مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آپ اس بات کو اتنا سریس نہیں سمجھتے۔

بڑے مقاصد کے لیے بڑی جدوجہد کی کرنا پڑتی ہے۔

کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے ۔۔۔۔

بڑی کامیابیاں ایسے ہی نہیں مل جاتیں جان جوکھوں میں ڈال کر بڑی ریاضتیں کر کے ملتی ہیں۔

اس لیے آپ کو دوران ایکسرسائز مسائل اور مشکلات پیش آئیں تو ان سے گھبرائیں نہیں بلکہ جدوجہد کا حصہ سمجھتے ہوئے اس دورانیہ کو گزاریں۔۔۔۔آپ کامیاب و کامران ہو جائیں گے