🌹آیے ٹیلی پیتھی سیکھیے 🌹آن لائن zoom پر کلاسز جاری ہیں 🏵 داخلہ فیس 5000 روپے ماہانہ فیس10000 روپےابھی وقت ہے لوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کے لیے ، کامیابی وخوشحالی کے لیے🏵آج نہیں بلکہ ابھی داخلہ لییں *🌹ٹیلی پیتھی سیکھنےکے فوائد🌹* ✅اسے سیکھ کر آپ اپنی ذہنی پاورز سے۔۔۔آپ اپنی یاداشت کو انتہائی حد تک بڑھا سکتےہں *💐بزنس مین دنیا🌎 کے صف اول کے بزنس مین کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں *💫اپنے بچوں کو ذہین بنا سکتے ہیں *🌹یہ ایسا علم ،ہنر اور فن ہے جسے سیکھنے کے بعد انسان اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر اپنی ذہنی پاورز سے اللہ کے فضل و کرم سے بظاہر ناممکن کام بھی ممکن کر سکتا ہے* *💎اسٹوڈینٹس امتحانات میں پہلی پوزیشن گارنٹی کے ساتھ حاصل کر کے اسکالر شپ حاصل کرسکتے ہیں 👌اپنی ذہنی پاورز سے خود کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ۔۔۔ بیماروں کا علاج کر سکتے ہیں اور سدا صحت مند رہنے کیلئے اپنی پاورز کا استعمال سیکھ سکتے ہیں ٹیلی پیتھی سیکھنے کے بعد آپ بغیر کسی واسطے کے ذہن سے ذہن تک رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور دوسروں کے ذہنوں کو پڑھ سکتے ہیں۔* 🌺👈 کورس کو مکمل کرنے ۔۔۔ اور اپنے ذہن کی پوشیدہ اور پراسرار قوتوں کو ان لاک کرنےکے بعد آپ ہزاروں میل دور کسی بھی شخص سے ذہنی اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔اور اپنی بات منوا سکتے ہیرہی ہیں * ٹیلی پیتھی کائنات کا سب سے بڑا عہدہ اور پاور – Mustafa Mehar

ٹیلی پیتھی کائنات کا سب سے بڑا عہدہ اور پاور

ٹیلی پیتھی ایسا علم اور فن ہے جس کے ذریعے انسان اپنے ذہن کی پوشیدہ و پراسرار قوتوں کو بیدار کر کے ناممکن کام بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کر ممکن کرسکتا ہے۔
یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ عوام تک اس علم کی افادیت پہچانے والے مصنفین نے صرف اس چیز پر ہی فوکس کیا ہے کہ لوگوں ذہن پڑھ لیں گے یا اس بات پر زور دیا ہے مشقیں درست نہ ہونے کی صورت میں بندہ پاگل ہو جاتا ہے۔۔۔۔ آنکھیں خراب ہو جاتی ہیں وغیرہ سوائے چند مصنفین کے سب نے الٹی گنگا بہا دی ہےٹیلی پیتھی جتنا عظیم علم، ہنراور فن ہے اس کے متعلق مکمل اور صحیح آگاہی فراہم نہیں کی گئی۔
آپ ذراگہرائی سے سوچیں کہ یہ کتنا زبردست علم ہے جو ہمیں اپنے ذہن کی پوشیدہ وپراسرار قوتوں کو اجاگر کر کے انہیں استعمال کر کے اللہ تعالیٰ کا نائب ہونے کی پہچان دیتا ہے۔اللہ کا حقیقی معنوں میں نائب ہونا کوئی معمولی بات ہے۔۔یہ اس کائنات کا سب سے بڑا عہدہ اور پاورہے
جب آپ اس علم پر مکمل مہارت کے بعد آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آ جائے گی۔ٹیلی پیتھی کی بدولت آپ حالات کے ردوبدل سے سٹریس  نہیں ہوں گےاور نا ہی ڈیپریشن کا شکار ہوں گے۔
آپ کا  جسم اور ذہن  دونوں ہی ہمہ وقت فریش رہیں گے۔
آپ مضبوط قوت مدافعت کی وجہ سے بہت کم بیمار ہوں گے۔
انسانی فطرت ہے کہ مشکل حالات میں بہت جلد پریشان ہو کر دل برداشتہ ہو جاتا ہےلیکن ٹیلی پیتھی (سپر مائنڈ کی قوت) کی بدولت اپنی اس کمزوری پرکنٹرول حاصل ہو گا۔
ٹیلی پیتھی کی قوت کی وجہ سے أپ کبھی بھی مشکل سے مشکل حالات سے پریشان نہیں ہوں گے بلکہ آپ کو اس قوت کا یہ ایڈوانٹیج ہو گا کہ ایسے حالات پیش آنے سے پہلے ہی آپ کو ان کا ادراک و آگاہی حاصل ہو گی جس کی وجہ سے آپ کا سپر مائنڈ بہتر طریقے سے ان حالات کو ہینڈل کر لے گا۔
اس قوت کی بدولت آپ بڑے سے بڑا فیصلہ بلا جھجک اعتماد و یقین سے کر لیا کریں گے آپ کے فیصلے درست ہی ہوں گے کیونکہ سپر جینئس مائنڈ کی قوت کام کر رہی ہو گی ۔
ٹیلی پیتھی کی قوت سے اپنے وسیع ترین حلقہ احباب میں سے با خبر رہیں گے کوئی آپ کو دھوکا نہیں دے سکے گا اس کے خیالات سے آپ آگاہ ہو جایا کریں گے۔
زندگی میں کئی نشیب و فراز آتے رہتے ہیں لیکن أپ ٹیلی پیتھی قوت کی بدولت اپنے سپر مائنڈ سے آپ مکھن سے بال نکالنے کی طرح ان سے نکل جایا کریں گے۔
ٹیلی پیتھی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ معمولات زندگی میں کسی سے کوئی بھی ڈیل کرتے ہیں ،یا کسی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔ آپ کے فیصلے کو کوئی مانے بغیر نہیں رہ سکے گا آپ کی سوچ کی قوت وفریکوئنسی اس کے مائنڈ پر نقش ہو جائے گی اور وہ اتنی پاور فل ہو گی کہ سب افراد کا مزاحمتی ردعمل بالکل زیرو ہوجائے گا ۔۔۔۔ وہ انکار نہیں کر سکیں گے بلکہ آپ کے فیصلے کو دل سے تسلیم کریں گے۔
اس کورس کو مکمل کرنے اور اپنے ذہن کی پوشیدہ اور پراسرار قوتوں کو ان لاک کرنےکے بعد آپ ہزاروں میل دور کسی بھی شخص سے ذہنی اس کے خیالات پڑھ سکتے ہیںاور اپنی بات منوا سکتے ہیںلوگوں کے ذہنوں پر حکمرانی کر سکتے ہیںیقین کیجیے۔۔۔۔ آپ جیسا چاہتے ہیں۔۔۔دنیا بھرکی تمام راحتیں ،خوشیاں معاشرے میں اچھا مقام،خوبصورت گھرنئی سے نئی گاڑی،بے پناہ مال و دولت ،بیرونی ممالک کی سیراوراپنی مرضی کا ہمسفرالغرض جو آپ کے خواب ہیں ہماری نگرانی میں ٹیلی پیتھی کورس مکمل کرنے کے بعد سب حقیقت بن جائیں گے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *